Filter

page 3 used cars in pakistan for sale | pakistan vehicles

Toyota Corolla-XLI  2010

Toyota Corolla-XLI

2010 - - 234,400km

transaction type:

updated: 18 hours ago

اسلام و علیکم دوستوں۔ میں اپنی گاڑی ٹویوٹا ایکس ایل آئی ۲۰۱۰ ماڈل سیل کرنا چاہتا ہوں۔ جوکہ مکمل طور پر فیلمی کار ہے اور بہت احتیاط سے استعمال کی گئی ہے۔ مکینکلی گاڑی میں کوئی بھی کام ہونے والا نہیں ہے لہذا امید کی جاسکتی ہے کہ اپنے نئے مالک کے پاس جا کر بالکل بھی تنگ نہیں کرےگی۔ چھت پلرزو ڈگی و بونٹ جینون ہیں باقی کو فریش لک کے لئے شاور کروایا گیا ہے لیکن ایکسیڈنٹل نہیں ہے۔ معمولی سکریچز ہیں جو کہ لاہور میں چلنے والی گاڑیوں کے لئے معمولی بات ہیں۔ ائیر کنڈشنر بھی بہت فٹ کام کر رہا ہے۔ کاغذوں کی جہاں تک بات کی جائے تو یہ لاہور رجسٹرڈ ہے جس کی فائل ہمارے پاس موجود ہے اور سمارٹ کارڈ ابھی ایکسائز آفس سے آنا ہے کیونکہ لاک ڈائون سے چند دن قبل رجسٹریشن کو ٹرانفسر کروایا تھا۔ اس کی رسیدات بھی موجود ہیں و ٹوکن ٹیکس بھی کلیر ہیں۔ باقی معلومات کال پر لے سکتے ہیں۔ ایسچینج ممکن ہے کسی بھی 2009-2010 ماڈل کی ہنڈا سٹی کار سے۔ ڈیلر حضرات کے لئے اتنی گزارش ہے کہ اللہ پاک آپ کی کمائی میں برکت ڈالے لیکن اس کار کی بابت معذرت ہے۔ گاڑی لاہور گڑھی شاہو ایریا میں دیکھی جا سکتی ہے۔ تمام معلومات فراہم کر دی ہیں۔ لیکن پھر بھی اگر کوئی ملومات چاہئے تو کال کر سکتے ہیں۔ قیمت مناسب ہی لکھی ہے لیکن تھوڑی بہت کوئی کمی بیشی کو خواہش ہو تو موقع پر بات ہو سکتی۔ کال نا آنسر ہونے کی صورت میں ایس ایم ایس میسج یا وٹس ایپ کر رابطہ کر سکتے ہیں۔ عمرتیموری صفر تین صفر صفر- آٹھ صفر تین تین سات تین سات۔

PKR 12.75 lacs